چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 1:50 صبح

دینہ// رانا محمد عاصم//ریحانہ جٹاں قلعہ روہتاس روڈ کے قریب رکشہ الٹ گیا۔حادثے میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ھو گئے

دینہ// رانا محمد عاصم//ریحانہ جٹاں قلعہ روہتاس روڈ کے قریب رکشہ الٹ گیا۔ حادثے میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ۔ ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کر دیا ۔ زخمیوں میںمرزا غلام عباس ولد محمد منظور عمر 60سالطلعت محمود ولد مشتاق عمر 62سالارم شہزادی زوجہ جا بر علی عمر 28سال شامل ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں