چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 22, 2026 6:14 شام

جہلم// یوم آزادی کے حوالے سے سرمد ہسپتال جہلم میں تقریب کا اہتمام ۔ رپورٹ ۔ پروفیسر خورشید علی ڈار

جہلم// یوم آزادی کے حوالے سے سرمد ہسپتال جہلم میں تقریب کا اہتمام ۔ رپورٹ ۔ پروفیسر خورشید علی ڈار جہلم//14 اگست سرمد ہسپتال جہلم میں یوم ازادی کے حوالے سے کیک کاٹا گیا اس تقریب میں ڈاکٹر ا حمد رضا نعمانی ۔۔۔۔۔ڈاکٹر زبیر انور خان۔۔۔۔ڈاکٹر عثمان ضیاء۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر احسن ایوب۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عمر اور دیگر ڈاکٹرز صاحبان نےشرکت کی ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے ایک بہت بڑا کیک یومِ آذادی کے حوالے سجا کر رکھا تھا دوستوں کے ہمراہی اس کیک کو کاٹا گیا ملک کی خوشحالی اور سلامتی کے لیےدعا کی گہی اور ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوے تمام ساتھیوں کو ڈنر پر بھی دعوت دی ڈاکٹر صاحب کا یہ عمل انتہاہی قابل تعریف ہے کہ وہ ہر موقع پر بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں