
جہلم// رانا محمد عاصم// سول ہسپتال جہلم میں تعینات گردوں کی سپشلسٹ ڈاکٹر کنزہ کنول نے مختصر وقت میں ہسپتال میں آنے والے مریضوں کے دلوں میں اپنا گھر کر لیا۔ ضلع جہلم کی خوش قسمتی ھے جو اسے اتنی محنتی اور قابل ڈاکٹر ملی ھے۔ جہلم نیوز سے گفتگو کرتے ھوئے ڈاکٹر صاحبہ نے کہا کہ ان پوری کوشش ھوتی ھے کہ مریضوں کا بہترین علاج معالجہ کیا جائے۔ ہسپتال میں دستیاب سہولتوں کے مریضوں علاج کیا جاتا ھے۔ اس سلسلے میں نہ پہلے کوئی کوتاہی برتی ھے اور نہ آئندہ برتوں گی۔





















