چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 3, 2026 10:01 صبح

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار ) لیڈی ڈاکٹر سرمد حفیظ چیف کنسلٹنٹ گائنی کالوجسٹ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار )لیڈی ڈاکٹر سرمد حفیظ چیف کنسلٹنٹ گائنی کالوجسٹ کو مورخہ 22/08 الوداعی پارٹی دی گئی تقریب کی صدارت ڈاکٹر سہیل اعجاز ایم ایس نے کی جبکہ مہمان خصوصی میجر جنرل ریٹائرڈ اظہر محمود کیانی تھے تقریب کی خصوصیت یہ بھی ہے کہ محترم ڈاکٹر میاں مظہر حیات سی ای او ہیلتھ جہلم نے بھی اس تقریب میں شرکت کی ڈاکٹر ساجد علی ڈوگا نے شرکاء کو خوش امدید کہا جبکہ تقریب کے میزبانوں میں ڈاکٹر نعیم غفار …ڈاکٹر ساجد علی ڈوگا …ڈاکٹر عدنان نجب ….ڈاکٹر جواد بخت کیانی شامل ہیں ….ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم کی جملہ فی میل لیڈی ڈاکٹرز نے سرمد حفیظ کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے مشیر صحت پنجاب میجر جنرل ریٹائرڈ اظہر محمود کیانی نے محترمہ کی خدمات کو خوبصورت انداز میں سراہا الوداعی تقریب میں ملا جلا ماحول تھا بعض لیڈی ڈاکٹرز اشکبار بھی تھیں کیونکہ وہ ایک شفقت دینے والی ڈاکٹر سے محروم ہو رہی تھیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم کی تاریخ میں یہ پہلی الوداعی تقریب ہے جس میں تمام ڈاکٹرز نے شرکت کی ان کا کہنا تھا کہ محترمہ کی خدمات کو ایک عرصہ دراز تک یاد رکھا جائے گا ڈاکٹر سہیل اعجاز ایم ایس سول ہسپتال جہلم نے تقریب کے اختتام پر شرکاء کے انے کا شکریہ ادا کیا .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں