چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 25, 2026 9:53 صبح

جہلم// سی ای او ہیلتھ جہلم اور ایم ایس سول ہسپتال جہلم کی کاوشیں۔ ہسپتال کی کارکردگی دن بدن بہتری کی جانب گامزن

جہلم// سی ای او ہیلتھ جہلم اور ایم ایس سول ہسپتال جہلم کی کاوشیں۔ ہسپتال کی کارکردگی دن بدن بہتری کی جانب گامزن ۔

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپوٹ کے مطابق ۔ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے مطابق رپورٹنگ کی تعمیل 14 اضلاع میں کم رہی ہے اس حوالے سے ڈاکٹر میاں مظہر حیات سی ای او ہیلتھ جہلم اور ڈاکٹر سہیل اعجاز ایم ایس سول ہسپتال جہلم مبارکباد کے مستحق ہیں مذکورہ دونوں افیسران کی شب و روز محنت کا نتیجہ ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کر چکا ہے تمام مریضوں کا بروقت علاج معالجہ کیا جاتا ہے حسب ضرورت میڈیسن مہیا کی جاتی ہیں بلا شبہ ایم ایس سول ہسپتال جہلم نے سی ای او ہیلتھ جہلم کی رہنمائی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کو مثالی بنا دیا ہے ۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں