چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 11:00 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) غیر قانونی سوشل میڈیا ٹک ٹاک یوٹیوب فیس بک وٹس ایپ پر لڑکوں لڑکیوں نے انت مچا دی شریف شہریوں کو دوستی میں پھنسا کر دونوں ہاتھوں سے لوٹنا معمول بن گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی) غیر قانونی سوشل میڈیا ٹک ٹاک یوٹیوب فیس بک وٹس ایپ پر لڑکوں لڑکیوں نے انت مچا دی شریف شہریوں کو دوستی میں پھنسا کر دونوں ہاتھوں سے لوٹنا معمول بن گیا شریف شہری سخت پریشان عوام بلبلا اٹھے ذرائع کے مطابق بااثر شخصیات کی پشت پناہی بھی ان کو حاصل ہے وفاقی وزیر داخلہ و اعلیٰ حکام نوٹس لیں عوام کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی سوشل میڈیا ٹک ٹاک یوٹیوب فیس بک وٹس ایپ پر لڑکوں لڑکیوں نے انت مچا دی شریف شہریوں کو دوستی میں پھنسا کر دونوں ہاتھوں سے لوٹنا معمول بن گیا شریف شہری سخت پریشان عوام بلبلا اٹھے ذرائع کے مطابق بااثر شخصیات کی پشت پناہی بھی ان کو حاصل ہے ضلع بھر میں غیر قانونی غیر آئینی سوشل میڈیا ٹک ٹاک یوٹیوب فیس بک وٹس ایپ پر جوان خوبرو لڑکوں و لڑکیوں نے انت مچا دی جس کی طریقہ واردات کچھ اس طرح سے ہے کہ اس غیر قانونی سوشل میڈیا ٹک ٹاک یوٹیوب فیس بک وٹس ایپ کے ذریعے سے یہ جوان خوبرو لڑکوں اور لڑکیوں نے شریف شہریوں کے ساتھ دوستی کے بہانوں سے قریبی تعلقات بنا کر دونوں ہاتھوں سے لوٹنا معمول بنا رکھا ہے جبکہ ذرائع کے مطابق ان میں سے جوان لڑکیاں شادی کے جھانسے میں پھنسانے میں بھی ماہر ہیں اور ان لڑکیوں میں زیادہ تر طلاق یافتہ یا علیحدگی اختیار کرنے والی خواتین پائی گئی ہیں اور معتبر ذرائع کے مطابق ایسے لڑکوں و لڑکیوں نے مختلف غیر قانونی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے گروپس بنا رکھے ہیں جن کے ذریعے سے یہ ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہ کر ایک دوسرے کو معلومات فراہم کرتے ہیں کہ اس کو میں نے لوٹ لیا ہے اور اب تمہاری باری ہے تم پھنساؤ اور لوٹ لو اور اس طرح سے اس طرح کے غیر قانونی سوشل میڈیا ٹک ٹاک یوٹیوب فیس بک وٹس ایپ استعمال کر کے شریف شہریوں کو لوٹنے والوں سے شریف شہری پریشان ایسے موقع پر عوام نے صحافیوں کو اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس غیر قانونی سوشل میڈیا ٹک ٹاک یوٹیوب فیس بک وٹس ایپ استعمال کر کے شریف شہریوں کو لوٹنے والوں کے خلاف وفاقی وزیر داخلہ و اعلیٰ حکام نوٹس لے کر قانون کے مطابق کارروائی کریں تاکہ عوام سکون کی زندگی گزار سکیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی