چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 2:07 شام

دینہ// اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا اپنے رٹ کو قائم کرنے کے لیے شہر دینہ کی مختلف مارکیٹس کا وزٹ ۔ دکانوں کے سامنے سے ٹھییے ختم کی وارننگ جاری کر دی رپورٹ! پروفیسر خورشید علی ڈار

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپوٹ کے مطابق ۔
صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے ڈی سی جہلم کی ہدایت پر اج سے دو ہفتے قبل دینہ شہر کی مختلف مارکیٹس کے دکانداروں کو ہدایت جاری کی تھی کہ وہ دکان کے سامنے جو ٹھییے بنا رکھے ہیں ان کو ختم کر دیں بصورت دیگر قانون کے مطابق مجھے ایکشن لینا ہوگا تقریبا ایک ہفتے کے بعد چیف افیسر بلدیہ دینہ میونسپل کمیٹی دینہ مختلف مارکیٹس میں گئے اور انہوں نے دیکھا ہوگا تقریبا 70 فیصد اپنے ٹھیے مسمار نہیں کیے انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر کے نوٹس میں لایا دکانداروں نے جو انتظامیہ کے ساتھ وعدہ کیا تھا وہ پورا نہیں کیا اج مورخہ 18/11 نومبر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے اپنے رٹ کو قائم کرنے کے لیے شہر دینہ کی مختلف مارکیٹس کی وزٹ کی اور ایسے لوگ جو غلطی کے مرتکب پائے گئے ان کو بڑی سختی سے ہدایت کی کہ اپ نے اپنے وعدے کے باوجود یہ ٹھییے ختم کیوں نہیں کیے؟؟ ان ٹھییوں کی وجہ سے بازار میں جو مرد اور خواتین حضرات اتی ہیں ان کو یہاں سے گزرنے میں تکلیف ہوتی ہے اپ نے ایسا کیوں نہیں کیا؟ انہوں نے اج پھر ریکویسٹ کی ہے کہ میڈم ہمیں ایک ہفتے کی مہلت دی جائے میڈم نے انتہائی فراغ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں اپ کو ایک ہفتے کی مہلت تو دے رہی ہوں لیکن اگر دوبارہ میں نے دکان کے سامنے کسی کے ٹھییے کو دیکھا ۔تو مجبورا میں سخت ترین ایکشن لوں گی میڈم نے اج نے کسی دکان کو سیل نہیں کیا لیکن اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ اف پنجاب کہتی ہے کہ تجاوزات کو ختم کریں ڈی سی صاحب کہتے ہیں کہ میں گندگی کو مطلق برداشت نہیں کر سکتا خود سختہ مہنگائی کو نہیں دیکھ سکتا بحیثیت شہری اپ لوگوں کا فرض بنتا ہے کہ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں یہ اپ کے مفاد میں ہیں اگر اپ ایسا نہیں کریں گے تو قانون کے مطابق مجبورا مجھے ایکشن لینا ہوگا ۔


ا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں