چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 24, 2026 7:02 صبح

پنڈدادنخان//ڈکیتی اور مویشی چوری جیسی متعدد وارداتوں میں ملوث رضو گینگ کے 07 ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم،مال مویشی اور نقدی برآمد۔ رانا محمد عاصم سے

جہلم//ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کھیوڑہ نذر عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی اور مویشی چوری جیسی متعدد وارداتوں میں ملوث رضو گینگ کے 07 ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم،مال مویشی اور نقدی برآمد تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ 03 عدد بھینسیں،02 عدد موٹر سائیکلز،نقدی 40 ہزار روپے اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 24 لاکھ 32 ہزار روپے بنتا ہے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں