چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 12:32 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم شہر کا مرکز شاندار چوک مضر صحت کھانوں کا گڑھ بن گیا مقامی ہوٹلوں ٹھیلوں و ریڑھیوں پر مضر صحت اشیاء کی بھرمار، وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ شہری پریشان انتظامیہ خاموش

جہلم (نعیم احمد بھٹی) شہر کا مرکز شاندار چوک مضر صحت کھانوں کا گڑھ بن گیا مقامی ہوٹلوں ٹھیلوں و ریڑھیوں پر مضر صحت اشیاء کی بھرمار وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ شہری پریشان انتظامیہ خاموش شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب و اعلیٰ حکام نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق شہر کا مرکز شاندار چوک مضر صحت کھانوں کا گڑھ بن گیا مقامی ہوٹلوں ٹھیلوں و ریڑھیوں پر مضر صحت اشیاء کی بھرمار وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ شہری پریشان انتظامیہ خاموش ہماری پیشہ ورانہ صحافتی ٹیم کے مطابق ان مضر صحت اشیاء کی خریدوفروخت کی وجہ سے عوام الناس میں وبائی امراض پھیلنے کا سخت خطرہ لاحق ہو گیا ہے اور اس وجہ سے ان مضر صحت اشیاء کی خریدوفروخت کی وجہ سے کئی شہری مختلف امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں ذرائع کے مطابق ان مضر صحت اشیاء کی خریدوفروخت کرنے والوں کو بااثر شخصیات کی پشت پناہی حاصل ہے جس کی وجہ سے کوئی سرکاری اہلکار ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے سے قاصر ہے شہریوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی بھی ان کو کبھی چیک نہیں کرتے اور نہ ہی محکمہ صحت کبھی ان کے ملازمین کی فٹنس نہیں دیکھی جاتی جبکہ ان کی ٹیسٹ رپورٹ بھی نہیں چیک کی جاتی غرض کھانے پینے کی اشیا کی تیاری میں حفظان صحت کا خیال نہیں رکھا جاتا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز و اعلیٰ حکام نوٹس لیں اور اس طرح سے مضر صحت اشیاء کی خریدوفروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں