چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 1:52 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ٹریفک پولیس کا کام پنجاب پولیس کرنے لگی چوک اور چوراہوں پر ناکے موٹر سائیکل سواروں کی شامت شہری ذلیل و خوار کئی نوعمر لڑکوں کو پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا گیا کئی پر ایف آئی آر درج کر لی گئیں والدین پریشانی کے عالم میں تھانوں کے چکر لگانے لگے ایف آئی آر درج ہونے سے کئی طلباء کا مستقبل بھی داؤ پر لگ گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ٹریفک پولیس کا کام پنجاب پولیس کرنے لگی چوک اور چوراہوں پر ناکے موٹر سائیکل سواروں کی شامت شہری زلیل و خوار کئی نوعمر لڑکوں کو پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا گیا کئی پر ایف آئی آر درج کر لی گئی والدین پریشانی کے عالم میں تھانوں کے چکر لگانے لگے ایف آئی آر درج ہونے سے کئی طلباء کا مستقبل بھی داؤ پر لگ گیا کیا یہی قانون ہے کہ صرف موٹر سائیکل سواروں کو ہی روکا جائے بڑی بڑی گاڑیوں کو کیوں نہیں روکا جا رہا یہ کام تو ٹریفک پولیس کا ہے والدین پھٹ پڑے تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس کا کام پنجاب پولیس کرنے لگی حکومت پنجاب نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے مزید سخت قانون بنا دیے پنجاب پولیس نے چوک اور چوراہوں میں کھڑے ہو کر موٹر سائیکل سواروں کو روکنا شروع کر دیا شہری زلیل و خوار پنجاب حکومت کے انوکھے قانون بڑی بڑی گاڑیوں کو نہیں روکا جا رہا صرف موٹر سائیکل سوار ہی کیوں ؟ والدین کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے سوال والدین کا کہنا ہے کہ آج طلباء کو بھی تھانوں میں بند کر دیا گیا ہمارے بچوں کا آخر قصور کیا تھا اب سبزی لینے بازار جانا بھی ناممکن ہوگیا والدین نے مزید کہا کہ پولیس پہلی دفعہ جرمانے کرے اور وارننگ دے کر چھوڑ دے یہاں تو قانون ہی قانون کی دھجیاں بکھیرنے لگا والدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ اس قانون پر نرمی کی جائے اور کم از کم ایف آئی آر درج نہ کی جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں