چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

دسمبر 6, 2025 1:27 صبح

جہلم//بھٹی فیڈریشن جہلم کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر فیض احمد بھٹی ابن عباس اسلامک سنٹر جہلم میں منعقد ہوا۔نوعمر طلبا اور نوجوانوں کو پکڑ کر تھانوں میں بند کرنے اور ان پر ایف آئی آر درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: بھٹی فیڈریشن جہلم بھٹی فیڈریشن بنانے کا مین مقصد عوامی مسائل کا حل، کسی غریب کی مالی امداد اور بھٹی برادری کے مسائل کےلیے بھی کوشاں رہیں گے

بھٹی فیڈریشن جہلم کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر فیض احمد بھٹی ابن عباس اسلامک سنٹر جہلم میں منعقد ہوانوعمر طلبا اور نوجوانوں کو پکڑ کر تھانوں میں بند کرنے اور ان پر ایف آئی آر درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: بھٹی فیڈریشن جہلمبھٹی فیڈریشن بنانے کا مین مقصد عوامی مسائل کا حل، کسی غریب کی مالی امداد اور بھٹی برادری کے مسائل کےلیے بھی کوشاں رہیں گے

جہلم (رپورٹ نعیم احمد بھٹی) گزشتہ روز بھٹی فیڈریشن کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر فیض احمد بھٹی ابن عباس اسلامک سنٹر میں منعقد کیا گیا جس میں ٹریفک چالانوں پر نوعمر طلباء اور نوجوانوں کو پکڑ کر تھانوں میں بند کرنے اور ان پر ایف آئی آر درج کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اجلاس میں افضل بھٹی کامران بھٹی ایڈووکیٹ شہزاد بھٹی مبشر بھٹی اور نعیم احمد بھٹی نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھٹی فیڈریشن کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر فیض احمد بھٹی ابن عباس اسلامک سنٹر میں منعقد کیا گیا جس میں حکومت کی طرف سے لائسنس اور ہیلمٹ کے نہ ہونے پر جہلم پولیس کی طرف سے پکڑ دھکڑ اور نو عمر لڑکوں کو نہ صرف حوالات میں بند کیا گیا بلکہ ان پر ایف آئی آر بھی درج کی جس سے نوعمر لڑکوں کی تذلیل کی گئی جبکہ والدین کئی گھنٹوں تک تھانوں کے باہر کھڑے رہے تمام ممبران نے پولیس کے ہتک آمیز رویہ پر شدید الفاظ میں مذمت کی گئی مشترکہ طور پر کہا گیا کہ حکومت اس کا کوئی مناسب حل تلاش کرتی پولیس کو احکامات دیے جاتے کہ ان کے موٹر سائیکل تھانوں میں بند کر دیے جاتے اور جب تک کوئی لائسنس بنوا کر اور ہیلمٹ کے کر نہ آئے اس وقت تک اس کو موٹر سائیکل نہ دی جائے لیکن حکومت کی جانب سے موثر حکمت عملی نہیں اپنائی گئی قانون کی پاسداری کرنا ہر شہری پر فرض ہے ڈرائیونگ لائسنس بنوانا اور ہیلمٹ پہننا لازم ہے لیکن شہر کی حدود میں ہیلمٹ کے استعمال کی کچھ سمجھ نہیں آتی جہاں پہلے ہی موٹر سائیکل کی اسپیڈ 30 یا 40 ہوتی ہے مشترکہ بیان میں مزید کہا گیا کہ بھٹی فیڈریشن میں انشاء اللہ جلد مزید بھٹی برادری کے لوگوں کو بھی شامل کیا جائے گا بھٹی فیڈریشن بنانے کا مین مقصد عوامی مسائل کے حل کسی غریب کی مالی امداد اور بھٹی برادری کے مسائل کے لیے بھی کوشاں رہیں گے اجلاس میں افضل بھٹی کامران بھٹی ایڈووکیٹ شہزاد اشرف بھٹی مبشر بھٹی اور نعیم احمد بھٹی نے شرکت کی ڈاکٹر فیض احمد بھٹی نے تمام دوستوں کے لیے ضیافت کا بھی اہتمام کیا جس پر تمام ممبران نے ڈاکٹر فیض احمد بھٹی کا شکریہ ادا کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم//بھٹی فیڈریشن جہلم کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر فیض احمد بھٹی ابن عباس اسلامک سنٹر جہلم میں منعقد ہوا۔نوعمر طلبا اور نوجوانوں کو پکڑ کر تھانوں میں بند کرنے اور ان پر ایف آئی آر درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: بھٹی فیڈریشن جہلم بھٹی فیڈریشن بنانے کا مین مقصد عوامی مسائل کا حل، کسی غریب کی مالی امداد اور بھٹی برادری کے مسائل کےلیے بھی کوشاں رہیں گے

تازہ ترین خبریں