چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 5, 2026 4:47 صبح

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم شہر میں کالے جادوں کا دم کر کے درجنوں وارداتیں کرنے والا نوسرباز پکڑا گیا دکانداروں کا کہنا ہے کہ یہ شخص کچھ پڑھتا تو دکاندار کو کچھ سمجھ نہ آتی کہ کیا ہوا ہے اس کے بعد یہ وہاں سے رقم لے اڑتا سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر نوسرباز گرفتار

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم شہر میں کالے جادوں کا دم کر کے درجنوں وارداتیں کرنے والا نوسرباز پکڑا گیا دکانداروں کا کہنا ہے کہ یہ شخص کچھ پڑھتا تو دکاندار کو کچھ سمجھ نہ آتی کہ کیا ہوا ہے اس کے بعد یہ وہاں سے رقم لے اڑتا سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر نوسرباز گرفتار تفصیلات کے مطابق ریشم پلازہ میں ایک پیکو شاپ کے دکاندار پر کالے جادو کا دم کر کے دس ہزار روپے ہتھیانے کے بعد جیسے ہی باہر نکلنے لگا وہاں کھڑے ایک شخص نے اس نوسرباز کو پہچان لیا نوسرباز کی گزشتہ روز سوشل میڈیا میں تصویر شیئر ہوئی تھی جس کو دیکھتے ہی لوگوں کی مدد سے اس کو قابو کر لیا گیا مغل آٹوز محمدی چوک کی دکان پر اس نوسرباز نے دو لاکھ ستر ہزار روپے کی واردات کی تھی جن کو موقع پر بلایا گیا تو انہوں نے اس نوسرباز کی شناخت کی پولیس کی ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے اس نوسرباز کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا دکانداروں نے بتایا کہ اس نوسرباز نے کئی دکانداروں کو لوٹا جن دکانداروں سے اس شخص نے نوسر بازی کی ہے وہ تھانہ سٹی میں رابطہ کر سکتے ہیں نوسرباز کا تعلق ملتان سے بتایا جا رہا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

صاحب خرد اور عقل مند لوگ وہ ہیں جو کھڑے،بیٹھے اور لیٹے ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں۔اس سے مراد ذکر خفی ہے جو قلب سے کیا جاتا ہے۔باطنی ذکر کا پہلو ہو گا تو ذکر کثیر ہوگا۔صوفیا ذکر کی تلقین پر فرماتے ہیں کہ تہجد کے وقت کا ذکر اور شام کے ذکر کی پابندی کریں۔یہ دو وقت کا ذکر دائمی ذکر تک لے جاتا ہے. امیر عبد القدیر اعوان

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں