چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 4:51 شام

صاحب خرد اور عقل مند لوگ وہ ہیں جو کھڑے،بیٹھے اور لیٹے ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں۔اس سے مراد ذکر خفی ہے جو قلب سے کیا جاتا ہے۔باطنی ذکر کا پہلو ہو گا تو ذکر کثیر ہوگا۔صوفیا ذکر کی تلقین پر فرماتے ہیں کہ تہجد کے وقت کا ذکر اور شام کے ذکر کی پابندی کریں۔یہ دو وقت کا ذکر دائمی ذکر تک لے جاتا ہے. امیر عبد القدیر اعوان

جہلم( ادریس چودھری) صاحب خرد اور عقل مند لوگ وہ ہیں جو کھڑے،بیٹھے اور لیٹے ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں۔اس سے مراد ذکر خفی ہے جو قلب سے کیا جاتا ہے۔باطنی ذکر کا پہلو ہو گا تو ذکر کثیر ہوگا۔صوفیا ذکر کی تلقین پر فرماتے ہیں کہ تہجد کے وقت کا ذکر اور شام کے ذکر کی پابندی کریں۔یہ دو وقت کا ذکر دائمی ذکر تک لے جاتا ہے جس سے بندہ ہمہ وقت متوجہ الی اللہ رہتا ہے۔آج کی غفلت کے اسباب میں سب سے بڑا سبب حرام مال ہے۔ حلال کے نام پر حرام ذرائع استعمال کیے جا رہے ہیں۔آج ہمارے اند رسود اس حد تک دھنس چکا ہے کہ ہمارے لباس کی ایک ایک تند سود سے بنے دھاگے سے تیار کی گئی ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا دوروزہ ماہانہ روحانی اجتماع کے موقع پر خطاب۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کریم ایسے غفورالرحیم ہیں کہ کوئی غلطی کا ارادہ کرتا ہے لیکن غلطی نہیں کرتا اسے رد کر دیتا ہے کہ یہ غلط کام ہے اللہ اتنے کریم ہیں کہ اس پر بھی اجر اور ثواب عطا فرماتے ہیں۔جب سوچوں تک میں پاکیزگی داخل ہو جائے گی پھر بندہ سمجھتا ہے کہ اسن نظم کا کوئی مالک ہے جو کچھ میرے پاس ہے اس کا دیا ہوا ہے۔ملکیت اس کی ہے میرے پاس تو امانت ہے یہی میرا امتحان ہے میں نے اس امانت میں خیانت نہیں کرنی۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسان جب اللہ کریم کی تخلیق کو دیکھتا ہے تو عرض کرتا ہے کہ میرے اللہ اس سب کو تو نے بے فائدہ نہیں بنایا۔ہم اپنی مرضی کے نفاذ کے لے پورا زور لگا دیتے ہیں کہ جیسے میں چاہتا ہوں ویسا ہو۔کسی شئے کو عین اس کے مقام سے ہٹا دینا ظلم ہے اورکسی شئے کا عین اس کے مقام پر ہونا اسے عدل کہتے ہیں۔ عقل مندی یہ ہے کہ اپنی کوشش اور سعی کرنے کے بعد معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا جائے۔اپنے معمولات میں نفلی عبادات کو شامل کریں اور اپنے اہل و عیال کو نماز پنجگانہ کا پابند بنائیں۔ یاد رہے کہ حضرت جی مد ظلہ العالی کینیڈا اور امریکہ سالانہ روحانی تربیتی دورے پر چھ ہفتے کے لیے تشریف لے جا رہے ہیں جہاں مختلف شہروں میں پروگرامز کے شیڈول طے ہیں اس کے علاوہ مختلف کمیونٹیز سے بھی ملاقاتیں ہوں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

صاحب خرد اور عقل مند لوگ وہ ہیں جو کھڑے،بیٹھے اور لیٹے ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں۔اس سے مراد ذکر خفی ہے جو قلب سے کیا جاتا ہے۔باطنی ذکر کا پہلو ہو گا تو ذکر کثیر ہوگا۔صوفیا ذکر کی تلقین پر فرماتے ہیں کہ تہجد کے وقت کا ذکر اور شام کے ذکر کی پابندی کریں۔یہ دو وقت کا ذکر دائمی ذکر تک لے جاتا ہے. امیر عبد القدیر اعوان

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں