چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 25, 2026 1:12 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی) سابق گورنر پنجاب مرحوم چوہدری الطاف حسین کی اہلیہ اور ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کی والدہ کے انتقال پر بھٹی فیڈریشن کا اظہار افسوس

جہلم (نعیم احمد بھٹی) سابق گورنر پنجاب مرحوم چوہدری الطاف حسین کی اہلیہ اور ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کی والدہ کے انتقال پر بھٹی فیڈریشن کا اظہار افسوس بھٹی فیڈریشن کی جانب سے ڈاکٹر فیض احمد بھٹی افضل بھٹی کامران بھٹی ایڈووکیٹ مبشر بھٹی شہزاد بھٹی تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی اور صحافی نعیم احمد بھٹی نے ایم این اے چوہدری فرخ الطاف اور ان کے عزیز اقارب سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ چوہدری فرخ الطاف اور ان کے عزیز و اقارب کے ساتھ ہیں اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں