چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 24, 2026 1:16 صبح

دینہ// اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا متعدد اینٹوں کے بھٹوں کا دورہ، فضائی آلودگی پھیلانے والوں کو بھاری جرمانے کر دیئے

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپوٹ کے مطابق ۔صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے حکومت پنجاب کے وژن کے مطابق اج مورخہ 15/12 انتہائی مصروف ترین دن گزارا اپنے فرائض منصفی سر انجام دیتے ہوئے کھوکھا نٹین روڈ کا وزٹ کیا اور صفائی وغیرہ کو چیک کیا گیا اسی طرح عوامی مفاد کے پیش نظر سبزی منڈی کی وزٹ کی ایسے لوگ جو ناجائز منافع خوری حاصل کر رہے تھے ان کو بھاری جرمانے کیے گئے سب سے زیادہ جو باعث دلچسپ بات ہے وہ یہ ہے کہ متعدد شہریوں کو زائد رقم واپس دلائی گئی اور ایسے اینٹوں کے بھٹے جو فضائی الودگی کا سبب بن رہے تھے ان کو بھاری جرمانہ کیا گیا صفاء عابد کا کہنا تھا کہ میں نے چند روز قبل کہا تھا کہ روزانہ وزٹ کروں گی غلطی کے مرتکب افراد کو جرمانہ کروں گی لہذا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا ۔۔اب تک کے لیے اتنا ہی مزید اپڈیٹ کے لیے دیکھتے رہیں جے ار وائی نیوز

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں