چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 4:05 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں الیکٹرو بس سروس کا افتتاح ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا افتتاح مسلسل تاخیر کا شکار

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں الیکٹرو بس سروس کا افتتاح ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا افتتاح مسلسل تاخیر کا شکار ذرائع کے مطابق گزشتہ شب پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر کنفرم کیا تھا کہ 18 دسمبر کو جہلم میں الیکٹرو بس کا افتتاح کیا جائے گا کچھ دیر بعد یہ بتایا گیا کہ وزیراعلی مریم نواز کی مصروفیت کے باعث دورہ ملتوی ہو گیا ہے اور پھر وہ پوسٹ ہٹا دی گئی تھی شہریوں میں الیکٹرو بس کے افتتاح میں تاخیر ہونے سے مایوسی کی لہر دوڑنے لگی شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے الیکٹرو بسوں کو جلد چلانے کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق جہلم میں الیکٹرو بس کا افتتاح مسلسل تاخیر کا شکار ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب روڈ ٹرانسپورٹ کمپنی نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر کنفرم کیا تھا کہ الیکٹرو بس کا افتتاح 18 دسمبر کو کیا جائے گا لیکن کچھ ہی دیر کے اس پوسٹ کو ہٹا دیا گیا تھا دوسری طرف الیکٹرو بس کے افتتاح میں تاخیر ہونے پر شہریوں میں مایوسی کی لہر دوڑنے لگی شہریوں کا کہنا تھا کہ تیسری بار افتتاح ملتوی ہونے کی کچھ سمجھ نہیں آتی ہم تو انتظار میں ہیں کہ کب یہ بسیں چلیں گی اور ہمیں آرام دہ سستی سواری فراہم ہوگی شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ الیکٹرک بسوں کو جلد سے جلد شہر کی سڑکوں پر رواں دواں کیا جائے اور ہم سستی سواری کا سفر آسانی سے کر سکیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں