چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 4:04 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی) چالان در چالان کا سلسلہ جاری ہوشربا مہنگائی کی چکی میں پسی عوام مزید مشکلات کا شکار،24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے پر 443 افراد کو چالان کر کے 10 لاکھ 16 ہزار روپے کا جرمانہ ٹھوک دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی) چالان در چالان کا سلسلہ جاری ہوشربا مہنگائی کی چکی میں پسی عوام مزید مشکلات کا شکار گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے پر 443 افراد کو چالان کر کے 10 لاکھ 16 ہزار روپے کا جرمانہ کیا گیا،بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ کرنے پر 82 ،بغیر ہیلمیٹ کے موٹر سائیکل چلانے پر 151،بغیر نمبر پلیٹ کے 15 اور کم عمر ڈرائیونگ کرنے پر 09 چالان گئے گئے شہریوں کا کہنا ہے پہلے ہی ہوشربا مہنگائی بجلی اور گیس کے بلوں نے مشکلات پیدا کر رکھی ہیں اوپر سے چالان در چالان کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا حکومت کچھ تو نرمی کرے کچھ تو غریب عوام کا خیال کرے دوسری طرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طارق سندھو کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ضلع بھر میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے،کسی کے ساتھ بھی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی قوانین پر عمل کرنا ہر شہری پر فرض ہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں