چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 4:07 شام

جہلم//جماعت اسلامی، حلقہ خواتین ضلع جہلم کا ماہانہ اجتماع ارکان ، حلقہ شمالی پنجاب کے نظم کی شرکت۔ نو منتخب ارکان کی حلف برداری

جہلم(عاصمہ بانڈے)جماعت اسلامی، حلقہ خواتین ضلع جہلم کے ماہانہ اجتماع ارکان ، حلقہ شمالی پنجاب کے نظم کی شرکت۔ نو منتخب ارکان کی حلف برداری۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا ماہانہ اجلاس 25 دسمبر بروز جمعرات دفتر جماعت مشین محلہ نمبر1، جہلم میں منعقد ہوا۔ جس میں حلقہ شمالی پنجاب کی ناظمہ محترمہ زاہدہ اشرہ اور صوبائ بیت المال کی نگران محترمہ بہجت فردوس نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں امیدواران کی رکنیت منظور ہوئ اور ناظمہ ضلع محترمہ لبنی سرمدنےتمام ارکان سے حلف لیا اور نئے ارکان کو جماعت میں خوشامدید کہتے ہوے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دیگر ارکان نے بھی حلف کی ازسرنو یاددہانی پر اپنے جذبات کو تازہ دم محسوس کیا اور ارادوں میں مضبوطی اور جماعت سے وابستگی کے عزم کو دوبارہ دہرایا۔ بعد ازاں محترمہ زاہدہ اشرف صاحبہ نے خواتین ارکان جہلم سے پرجوش خطاب کیا اور محترمہ بہجت فردوس نے دعا سے پروگرام کا اختتام کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں