چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 11, 2026 9:16 شام
تازہ ترین خبریں

دینہ:بلال مسجد جامع مدوکالس تحصیل دینہ میں ھونے والے تیسرا سالانہ مقابلہ حسن قرات محمد حسان آف مدوکالس نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے 20 ہزار روپے نقد اور ٹرافی انعام میں جیت لی. عبیداللہ نے دوسری اورجواد ندیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔عالمی شہرت یافتہ قاری ذیشان حنیف قادری کی لاہور سے آمد ۔ اپنی تلاوت سے خوب داد وصول کی ۔ (رپورٹ ادریس چودھری )

دینہ:بلال مسجد جامع مدوکالس تحصیل دینہ میں ھونے والے تیسرا سالانہ مقابلہ حسن قرات محمد حسان آف مدوکالس نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے 20 ہزار روپے نقد اور ٹرافی انعام میں جیت لی. عبیداللہ نے دوسری اورجواد ندیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔عالمی شہرت یافتہ قاری ذیشان حنیف قادری کی لاہور سے آمد ۔ اپنی تلاوت سے خوب داد وصول کی ۔
دینہ(رپورٹ ادریس چودھری ) بلال مسجد جامع مدوکالس تحصیل دینہ میں ھونے والے تیسرا سالانہ مقابلہ حسن قرات محمد حسان آف مدوکالس نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے 20 ہزار روپے نقد اور ٹرافی انعام میں جیت لی۔ عالمی شہرت یافتہ قاری ذیشان حنیف قادری کی لاہور سے آمد ۔ مقابلے میں خصوصی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تحصیل دینہ ضلع جہلم کے گاؤں مدوکالس کی جامع مسجد بلال میں تیسرا مقابلہ حسن قرات منعقد ہوا ۔ مقابلے میں عمر کی حد 15 سال تک مقرر کی گئی تھی ۔ تحصیل دینہ سے تعلق رکھنے والے 16 بچوں نے مقابلے میں شرکت کی۔ حتمی نتائج کے مطابق محمد حسان ولد حافظ عامر علی آف مدوکالس نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ انہیں 20 ہزار روپے نقد، ٹرافی، میڈل اور سرٹفکیٹ انعام میں دیا گیا۔ جب کہ عبیداللہ ولد آفتاب احمد سکنہ چک دریہ نے دوم پوزیشن حاصل کی ۔ انہیں 15 ہزار روپے نقد، ٹرافی، میڈل اور سرٹفکیٹ انعام میں دیا گیا ۔ جواد ندیم ولد حافظ ندیم سکنہ ٹھیکریاں دینہ نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے 10 ہزار روپے نقد ،میڈل، ٹرافی اور سرٹفکیٹ انعام میں جیت لیا۔ مقابلے میں محمد علیان ولد محمد محسن اشرف نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ۔ انہیں 5 ہزار روپے، سرٹیفیکیٹ ، میڈل انعام میں دیا گیا ۔ اس کے علاؤہ مقابلے میں شرکت کرنے والے تمام بچوں کو 2 ہزار روپے فی کس ، سرٹفکیٹ اور میڈل انعام میں دیئے گئے ۔ مقابلہ حسن قرات میں لاہور سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ قاری ذیشان حنیف قادری نے بھی خصوصی شرکت کی اور اپنی تلاوت سے خوب داد وصول کی۔ سابق جنرل کونسلر یونین کونسل مدوکالس ماسٹر چودھری محمد اکرم ، علامہ شعیب حسن ، قاری ذیشان حنیف قادری نے شرکاء محفل حسن قرات میں انعامات تقسیم کیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت