چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 5, 2026 5:52 شام

5 جنوری،وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا دورہ جہلم۔ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نئی تعمیر شدہ کیتھ لیب کا افتتاح کریں گی

جہلم(ادریس چودھری)وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سوموار کو جہلم ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نئی تعمیر شدہ کیتھ لیب کا افتتاح کریں گی!*جہلم میں طبی خدمات کے میدان میں ایک نیا اور اہم اضافہ! تفصیلات کے مطابق بروزسوموار بتاریخ 5 جنوری کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں نئی تعمیر شدہ کیتھ لیب کا باقاعدہ افتتاح ہو رہا ہے، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف خصوصی شرکت کریں گی۔ یہ جدید لیب نہ صرف جہلم بلکہ پورے خطے کے مریضوں کے لیے دل کے امراض کی جدید تشخیص اور علاج میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔۔اس جدید کیتھ لیب کی بدولت اب جہلم میں دل کے مریضوں کو ہر طرح کی جدید تشخیص اور علاج کی سہولیات اپنے شہر میں ہی میسر آئیں گی، جس سے انہیں دور دراز ہسپتالوں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

صاحب خرد اور عقل مند لوگ وہ ہیں جو کھڑے،بیٹھے اور لیٹے ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں۔اس سے مراد ذکر خفی ہے جو قلب سے کیا جاتا ہے۔باطنی ذکر کا پہلو ہو گا تو ذکر کثیر ہوگا۔صوفیا ذکر کی تلقین پر فرماتے ہیں کہ تہجد کے وقت کا ذکر اور شام کے ذکر کی پابندی کریں۔یہ دو وقت کا ذکر دائمی ذکر تک لے جاتا ہے. امیر عبد القدیر اعوان

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں