چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 8:39 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی) شفاف حکمرانی کی جانب اہم قدم، جہلم میں پنجاب شفافیت و معلومات تک رسائی قانون 2013 پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

جہلم (نعیم احمد بھٹی) شفاف حکمرانی کی جانب اہم قدم، جہلم میں پنجاب شفافیت و معلومات تک رسائی قانون 2013 پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ تفصیلات کے مطابق پنجاب شفافیت اور معلومات تک رسائی کا قانون 2013 کے تحت ضلع کونسل ہال جہلم میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی سیشن کا مقصد صحافیوں اور شرکاء کو معلومات تک رسائی کے قانونی حق، شفاف حکمرانی اور عوامی اداروں کی جوابدہی سے آگاہ کرنا تھا۔ورکشاپ میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ایس ڈی او سید کوثر عباس نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معلومات تک رسائی ایک مضبوط جمہوریت کی بنیاد ہے، جس سے عوام اور اداروں کے درمیان اعتماد کو فروغ ملتا ہے۔ تقریب کے اختتام پر صحافیوں کو کامیاب شرکت پر سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔ شرکاء نے تربیتی ورکشاپ کو معلوماتی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے نہایت مفید قرار دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

صاحب خرد اور عقل مند لوگ وہ ہیں جو کھڑے،بیٹھے اور لیٹے ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں۔اس سے مراد ذکر خفی ہے جو قلب سے کیا جاتا ہے۔باطنی ذکر کا پہلو ہو گا تو ذکر کثیر ہوگا۔صوفیا ذکر کی تلقین پر فرماتے ہیں کہ تہجد کے وقت کا ذکر اور شام کے ذکر کی پابندی کریں۔یہ دو وقت کا ذکر دائمی ذکر تک لے جاتا ہے. امیر عبد القدیر اعوان

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں