چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 5, 2026 2:48 صبح

جہلم! موٹاپااور اس کے اثرات کے موضوع پر مقامی ہوٹل میں سیمینار کا انعقاد

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپوٹ کے مطابق ۔موٹاپہ پن ایک بیماری ہے جس کی وجہ سے شوگر /بلڈ پریشر جگر اور دل کی بیماریوں میں انسان مبتلا ہوتا ہے علاوہ ازیں سانس لینے میں بھی دشواری محسوس ہوتی ہے اس کا اظہار گزشتہ رات منعقدہ سیمینار موٹاپہ اور اس کے اثرات کے موضوع پر منعقدہ ایک مقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین میں ڈاکٹر صفیہ بتول ۔۔۔۔ڈاکٹر نعیم اسلم۔۔۔۔ڈاکٹر سید زبیر یونس۔۔۔۔ڈاکٹر عثمان شاہد۔۔۔۔۔اور ڈاکٹر عاصم رضوی شامل تھے جبکہ صدارت چیف کنسلٹنٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کی اور میزبانی ڈاکٹر روداب عرفان نے کی۔سیمینار کا اہتمام پاکستان اکیڈمی اف فیملی فزیشن کی طرف سے کیا گیا ڈاکٹر نصیر احمد ۔۔۔ڈاکٹر خالد محمود۔۔۔ڈاکٹر شاہد تنویر۔۔۔۔ڈاکٹر سید شبیر اختر۔۔۔۔ ڈاکٹر توقیر احمد۔۔۔۔ڈاکٹر شہناز شاہد۔۔۔۔کے علاوہ پروفیسر ڈاکٹر میر طارق نے مقررین کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے تقریب کے اختتام پر صدر پی ایم اے جہلم ڈاکٹر ساجد علی ڈوگہ نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

صاحب خرد اور عقل مند لوگ وہ ہیں جو کھڑے،بیٹھے اور لیٹے ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں۔اس سے مراد ذکر خفی ہے جو قلب سے کیا جاتا ہے۔باطنی ذکر کا پہلو ہو گا تو ذکر کثیر ہوگا۔صوفیا ذکر کی تلقین پر فرماتے ہیں کہ تہجد کے وقت کا ذکر اور شام کے ذکر کی پابندی کریں۔یہ دو وقت کا ذکر دائمی ذکر تک لے جاتا ہے. امیر عبد القدیر اعوان

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں