چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 6:07 شام

جہلم:جماعت اسلامی کا عوامی ریفرنڈم ، ضلع بھر میں جگہ جگہ کیمپوں کا انعقاد،عوام کی زبردست پذیرائی ، عوامی ریفرنڈم کی یہ مہم اتوار تک جاری رہے گی

جماعت اسلامی کا عوامی ریفرنڈم ، ضلع بھر میں جگہ جگہ کیمپوں کا انعقاد
عوام کی زبردست پذیرائی ، عوامی ریفرنڈم کی یہ مہم اتوار تک جاری رہے گی

جہلم (مشرف جنجوعہ) جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر جہلم کی چاروں تحصیلوں جہلم شہر و تحصیل جہلم ، دینہ شہر و تحصیل دینہ ، سوہاوہ شہر و تحصیل سوہاوہ اور پنڈدادنخان شہر و تحصیل پنڈدادنخان بھر کے اہم مقامات پر عوامی ریفرنڈم کے حوالے سے کیمپ اور ڈور ٹو ڈور کمپین کی گئی ، عوام کی زبردست پذیرائی اور جوش و خروش ، جماعت اسلامی پنجاب شمالی کے ذمہ دار برادر رسل خان بابر کا جہلم کا دورہ ، امیر ضلع ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری , امرائے تحصیل ضیاء الرحمن میر جہلم ، طارق محمود سیٹھی دینہ ، سید ضیاء اللّٰہ بخاری سوہاوہ اور خالد محمود ریحان پنڈدادنخان امیر شہر جہلم حافظ ظفر اقبال ملک ، امیر شہر دینہ مظاہر الاسلام ، امیر شہر سوہاوہ محمد آصف بٹ کے مختلف کیمپوں کے دورے ، مکمل اظہار اطمینان ، کل بروز جمعہ ضلع بھر کی مختلف مساجد کے باہر کیمپ لگا کر نمازی حضرات سے عوامی ریفرنڈم میں اپنی رائے کے اظہار کا موقع فراہم کیا جائے گا ، یاد رہے کہ عوامی ریفرنڈم کی یہ مہم انشائ اللہ اتوار 18 جنوری تک اسی طرح جاری رہے گی ،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں