چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 12:32 شام

پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم نے خفیہ اطلاعات ملنے پر بلال ٹاون میں موجود پولٹری شاپس کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 180 کلو باسی اور بدبودار گوشت کو تلف کردیا

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کی ناقص مرغی کے گوشت کیخلاف کاروائی، 180 کلو گوشت تلف۔پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم نے خفیہ اطلاعات ملنے پر بلال ٹاون میں موجود پولٹری شاپس کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 180 کلو باسی اور بدبودار گوشت کو تلف کردیا۔ مزید کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔ ویٹنری ڈاکٹر نے گوشت کی جانچ کرکے اسے انسانی استعمال کے کیے مضر قرار دیا جبکہ گوشت کو انتہائی ناقص حالت میں فریزر میں اسٹور کیا ہوا تھا۔ صوبے بھر میں ناقص گوشت کیخلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ شہری اپنی شکایت کا اندراج ہیلپ لائن 1223 پر کر سکتے ہیں۔اب تک کے لیے اتنا ہی مزید اپڈیٹ کے لیے دیکھتے رہیں جے آر وائی نیوز

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں