چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 3, 2026 10:02 صبح

جہلم (نعیم احمد بھٹی) اسکول اور کالج کھلنے کے پہلے روز ہی طلبا کو اسکول اور کالج جانے میں دقت کا سامنا الیکٹرو بس میں کئی طلبا اور طالبات اسکول اور کالج جانے سے محروم

جہلم (نعیم احمد بھٹی) اسکول اور کالج کھلنے کے پہلے روز ہی طلبا کو اسکول اور کالج جانے میں دقت کا سامنا الیکٹرو بس میں کئی طلبا اور طالبات اسکول اور کالج جانے سے محروم طلبا کا کہنا ہے کہ الیکٹرو بس کے ٹائم صبح کے وقت ساڑھے سات سے ساڑھے آٹھ بجے تک ہر پندرہ منٹ بعد چلائیں جائیں کیونکہ ایک الیکٹرک بس کے بعد دوسری بس 35 سے 40 منٹ بعد آتی ہے جس سے ہمیں مشکلات کا سامنا ہے تفصیلات کے مطابق الیکٹرک بس کی ٹائمنگ زیادہ ہونے سے کئی طلبا اور طالبات وقت پر اسکول اور کالج نہیں پہنچ سکتے ایک بس کے بعد دوسری بس کا وقت 35 سے 40 منٹ تک کا ہے اکثر اسکول اور کالج کا وقت 8 سے ساڑھے آٹھ بجے تک ہے اور طلبا اکثر وقت سے پہلے اسکول اور کالج پہنچتے ہیں طلبا اور والدین نے ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن سے مطالبہ کیا ہے کہ صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے آٹھ کے درمیان ہر پندرہ منٹ بعد ایک بس چلائی جائے تاکہ طلبا اور طالبات بروقت اسکول اور کالج پہنچ سکیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں