چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 12:32 شام

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی احسن کارروائی، کتوں کی لڑائی اور جواء کھیلنے میں ملوث 17 ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی احسن کارروائی، کتوں کی لڑائی اور جواء کھیلنے میں ملوث 17 ملزمان گرفتار
جہلم ( حافظ رائے شاہ انس نورانی)تھانہ سوہاوہ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ تھانہ سوہاوہ کی حدود میں ایک مقام پر غیر قانونی طور پر کتوں کی لڑائی کروائی جا رہی ہے جس پر لوگ جوا کھیل رہے ہیں ،اطلاع ملتے ہی تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے جوائے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،ملزمان سے داؤں پر لگی رقم 01 لاکھ 5080روپے ،18 عدد موبائل فونز،01 عدد موٹر سائیکل،ہائی ایس اور 02 عدد لڑائی والے کتے برآمد کر لیےگئے ،ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج کرلیا ۔ ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 96 لاکھ 50 ہزار 80 روپے بنتا ہے ۔ ڈی پی او جہلم نے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیوں، جوئے اور جانوروں پر ظلم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی اور ایسے عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں