چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 11:53 صبح

جہلم(ادریس چودھری)جہلم سی سی ڈی کے سب انسپکٹر مرزا فیاض اور ان کے بیٹے کو عدالت نے باعزت بری کر دیا۔

سب انسپکٹر مرزا فیاض ۔۔۔۔۔۔۔۔ چودھری عمران صادق پہلوان

جہلم(ادریس چودھری)جہلم سی سی ڈی کے سب انسپکٹر مرزا فیاض اور ان کے بیٹے کو عدالت نے باعزت بری کر دیا۔ چودھری عمران صادق پہلوان آف کھوکھا دینہ،جہلم نیوز کے چیف ایڈیٹر طارق محمود چودھری نے عدالت سے ان کی باعزت رہائی کو خوش آئند قرار دیا ہے، طارق محمود چودھری نے اس سلسلے میں چودھری عمران صادق پہلوان آف کھوکھا دینہ اورسابق چئیرمین بلدیہ جہلم حاجی مرزا راشد ندیم جرال کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔جن کی بدولت مرزا فیاض اور ان کے بیٹے کی رہائی میں پیش رفت ہوئی، یاد رہے سی سی ڈی انسپکٹر مرزا فیاض کو اغوا کے ایک مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔جس میں ان کی باعزت رہائی عمل میں لائی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں