چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 3, 2026 10:41 صبح

دینہ:سابق سکول ٹیچر چودھری عبدالغفور اچانک دل کا دورہ پڑنے سے گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت

دینہ:سابق سکول ٹیچر چودھری عبدالغفور اچانک دل کا دورہ پڑنے سے گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت
دینہ(ادریس چودھری)سابق سکول ٹیچر چودھری عبدالغفور اچانک دل کا دورہ پڑنے سے گاؤںچھنی گجراں میں انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق ماسٹر چودھری عبدالرشید کے چھوٹے بھائی،چودھری لقمان صفدر ایڈووکیٹ کے بہنوئی، چودھری محمد محسن عزیز، چودھری محمد حمزہ حسن کے والد محترم اور ماسٹر چودھری عبدالمجید نمبردار مرحوم کے بیٹے سابقہ سکول ٹیچر چودھری عبدالغفور اچانک دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ روز گاؤں چھنی گجراں تحصیل دینہ میں انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں اساتذہ،طلباء،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ بعد ازاں مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں