چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 12:11 شام

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر لگا شیر شاہ سوری کا گھڑ سوار مجسمہ کو ہٹا دیا گیا اس کی جگہ نیا گھڑ سوار مجسمہ راجہ سارنگ کا نصب کر دیا گیا، شہری حلقوں میں مختلف چہ مگوئیاں گردش کرنے لگیں

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر لگا شیر شاہ سوری کا گھڑ سوار مجسمہ کو ہٹا دیا گیا اس کی جگہ نیا گھڑ سوار مجسمہ راجہ سارنگ کا نصب کر دیا گیا، شہری حلقوں میں مختلف چہ مگوئیاں گردش کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق 2روز قبل دینہ جی ٹی روڈ جامع مسجد کے سامنے لگا شیر شاہ سوری کا گھڑ سوار مجسمہ کو اچانک ہٹا کر اس کی جگہ نیا گھڑ سوار راجہ سارنگ کا نصب کر دیا گیا، جس پر شہری حلقوں نے اچانک شیر شاہ سوری کا مجسمہ تبدیل کر کے راجہ سارنگ کا نصب کرنے پر حیرت کا اظہار کیا اور مختلف چہ مگوئیاں سارا دن گردش کرتی رہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں