چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 11:13 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) چاندنی چوک کی سڑک پر چنگ چی مافیا کا راج رکشے سڑکوں پر جس سے ٹریفک بری طرح متاثر ٹریفک پولیس صرف شاندار چوک تک محدود سرکار کے احکامات پر چالان کرنے میں مصروف

جہلم (نعیم احمد بھٹی) چاندنی چوک کی سڑک پر چنگ چی مافیا کا راج رکشے سڑکوں پر جس سے ٹریفک بری طرح متاثر ٹریفک پولیس صرف شاندار چوک تک محدود سرکار کے احکامات پر چالان کرنے میں مصروف ٹریفک جائے بھاڑ میں ڈی ایس پی ٹریفک کی ناقص ترین کارکردگی پر شہریوں نے بھی سوالات اٹھا دئیے ؟ آخر چنگ چی مافیا کس کے قابو میں آئے گا کوئی تو ہو جو انہیں روکے شائید مینوں نوٹ وکھا میرا موڈ بنے والی بات نہ ہو اب تو بازار کی کوئی ایسی سڑک نہیں جہاں چنگ چی رکشہ والوں کا قبضہ نہ ہو شہریوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیق چوہدری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق شہر کی مصروف سڑک چاندنی چوک پر چنگ چی مافیا کا قبضہ جہاں مرضی ہے رکشے کھڑے کریں کوئی پوچھنے والا نہیں کیونکہ سرکار نے تو ٹریفک پولیس والوں کو شاندار چوک میں صرف چالانوں تک محدود کر رکھا ہے کیونکہ ٹارگٹ بھی تو پورا کرنا ہے ہر افسر سے رات کو پوچھ گچھ ہوگی کہ تم نے آج دن میں کتنے چالان کیے اور حکومت پنجاب کے ریونیو میں کتنا اضافہ کیا ؟ شہری بھی اس پر پریشان نظر آتے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ جس طرح عام شہریوں کو ہیلمٹ نہ پہننے پر پوری پولیس کو دھڑا دھڑ لوگوں کو پکڑنے میں لگا رکھا تھا اور جگہ جگہ ناکہ بندی کی گئی تھی اور عام شہریوں پر ایف آئی آر بھی درج کی گئی تھیں اگر اسی طرح پولیس ان چنگ چی مافیا پر ہاتھ ڈالے تو کوئی وجہ نہیں کہ شہر کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو آخر ٹریفک پولیس اہلکار کہاں ڈیوٹی دے رہے ہیں نئی نفری کدھر ہے خواتین اہلکار کہاں ہیں اب تو نفری بھی کافی بڑھائی گئی لیکن ٹریفک کے معاملات جوں کے توں ہیں کیا ان رکشہ ڈرائیوروں کے لائسنس اور کاغذات کبھی چیک کیے گئے شہریوں نے نئے آنے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیق چوہدری سے مطالبہ کیا ہے شہر کے بازاروں کو چنگ چی مافیا سے نجات دلائیں اور ان کے بنائے گئے غیر قانونی اڈوں کو ختم کیا جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی