چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 16, 2026 11:07 شام

جماعت اسلامی ضلع جہلم کے زیر اھتمام اعتراف خدمات کے حوالے سے انتہائی اھم پروگرام کا انعقاد،بزرگوں کی خدمات کا اعتراف

جہلم (مشرف جنجوعہ) جماعت اسلامی ضلع جہلم کے زیر اھتمام گزشتہ روز اعتراف خدمات کے حوالے سے انتہائی اھم پروگرام ہوا جس میں جماعت اسلامی ضلع جہلم میں خدمات انجام دینے والے بزرگوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ، مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن ، امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم ، امیر ضلع ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری ، امیر جماعت اسلامی دینہ شہر برادر مظاہر الاسلام نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلا شبہ ان بزرگوں کی محنت اور رات دن کی کاوشوں نے جماعت کو اس بہترین حالت میں ہمارے حوالے کیا اس پر انہیں جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے ، ان کی خدمات تا قیامت یاد رکھی جائیں گی ، بارش کے باوجود پروگرام میں بزرگ کارکنوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی ،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں