چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 3, 2026 9:01 صبح

دینہ//مین بازار کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے تمام مارکیٹس اور گلیوں کے فرنٹ پر خوبصورت دروازے لگانے کا سلسلے شروع ہو گیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ مین بازار کی خوبصورتی میں مزید اضافے کے لیے مین بازار کی تمام مارکیٹس اور گلیوں کے فرنٹ پر دروازے نصب کیے جا رہے ہے، اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان کا دورہ مین بازار مارکیٹس اور گلیوں کے فرنٹ پر لگائے گئے دروازاں کو چیک کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دینہ مین بازار کو ماڈرن بازار بنانے کے سلسلے میں مزید مین بازار کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے تمام مارکیٹس اور گلیوں کے فرنٹ پر خوبصورت دروازے لگانے کا سلسلے شروع ہو گیا، اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان نے مین بازار کا دورہ کیا مارکیٹس اور گلیوں کے فرنٹ پر لگائے گئے دروازاں کو چیک کیا، مارکیٹوں اور گلیوں کے فرنٹ پر لگائے گئے خوبصورت دروازوں کے باعث مین بازار کی خوبصورتی میں مزید اضافہ دیکھا گیا اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان نے کہا کہ دینہ کا مین بازار ماڈرن بازار بننے کے بعد خوبصورت ترین بازاروں میں اس کا شمار ہو گا اور اس پر تیزی کے ساتھ کام جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں