چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 6:28 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) وزیر اعلیٰ پنجاب کا صاف ستھرا پنجاب جہلم کا علاقہ محلہ مخدوم آباد جادہ کے رہائشی ازیت میں مبتلا محکمہ واسا کی بدترین کارکردگی سیوریج کا نظام درہم برہم

جہلم (نعیم احمد بھٹی) وزیر اعلیٰ پنجاب کا صاف ستھرا پنجاب جہلم کا علاقہ محلہ مخدوم آباد جادہ کے رہائشی ازیت میں مبتلا محکمہ واسا کی بدترین کارکردگی سیوریج کا نظام درہم برہم سیوریج کا پانی گلیوں میں جہاں سے پیدل گزرنا بھی ناممکن اہل علاقہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم ڈپٹی کمشنر کے دروازے پر بھی دستک دے چکے محکمہ واسا کے ایم ڈی کے دروازے پر بھی دستک دے چکے لیکن ہماری شنوائی کہیں نہیں ہوئی وزیر اعلیٰ پنجاب تو صاف ستھرا پنجاب کے نعرے تو لگاتی ہیں لیکن عملی طور پر کچھ اور نظر آرہا ہے آخر کیوں۔ ؟ کیا ہم جہلم شہر کے باسی نہیں کیا ہم ہر اشیا پر لگے ٹیکسز نہیں دیتے کیا ہم بجلی کے بلوں پر ہوشربا ناجائز ٹیکسز نہیں دیتے جب ہم حکومت کو ہر جائز ناجائز ٹیکسز دیتے ہیں تو پھر حکومت ہمیں سہولیات کیوں نہیں فراہم کرتی شہریوں کا ڈپٹی کمشنر اور ایم ڈی واسا سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاف ستھرا پنجاب کے نعرے کی محکمہ واسا نے دھجیاں بکھیر دی محلہ مخدوم آباد میں سیوریج کا نظام درہم برہم گلیوں میں سیوریج کا پانی کھڑا ہونے سے اہل علاقہ ازیت کا شکار گلیوں سے پیدل گزرنا بھی ناممکن کئی سالوں سے سیوریج کے مسائل جوں کے توں اہل علاقہ ڈپٹی کمشنر کے دروازے پر بھی دستک دے چکے ایم ڈی واسا کے دروازے پر بھی کئی بار دستک دے چکے آخر ان کی شنوائی کون سنے گا شہری تو پوچھیں گے وہ سوال تو کریں گے کہ کیا ہم اس ملک کے شہری نہیں ؟ ڈپٹی کمشنر صاحب آپ اس ضلع کے سربراہ ہیں آپ کا کام شہریوں کی خدمت کرنا ہے آپ کے محکموں کا کام ان شہریوں کو تمام سہولیات کی فراہمی کرنا ہے تو پھر کیوں یہ محکمے شہریوں کو ازیت میں مبتلا کرتے ہیں یہ سرکاری انہی شہریوں کے ٹیکسز سے تنخواہ لیتے ہیں تو پھر شہریوں کو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے اہل علاقہ مسئلے کے حل کے منتظر ؟ ڈپٹی کمشنر اور ایم ڈی واسا اس کا فوری طور پر نوٹس لیں اور اہل علاقہ کی مشکلات کو کم کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی