چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 12:43 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم//سنیہ صافی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم۔ انتہائی متحرک آفیسر ۔ رپورٹ ۔ پروفیسر خورشید علی ڈار

جہلم// پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپورٹ کے مطابق ۔ضلع جہلم میں آگر کوئی ضلعی افیسر انتہائی متحرک ہے وہ عوام کے مفاد میں کام کرتا ہے تو اس کا نام سنیہ صافی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم ہے۔۔مزکورہ فیسر کی یہ اہم خوبی ہے کہ اگر کسی شہری کا جائز کام ہو سفارش کے بغیر اس کی ہر حوالے سے دادرسی کردی جاتی ہے اس وقت جہلم میں شہریوں کی اکثریت قانون کے مطابق ان سے استفادہ حاصل کر رہی ہیں ۔دینہ شہر کے چند شہریوں نے گزشتہ روز میڈم کو تحریری شکایت کی کہ ان کے محلے کا ایک شخص جس کا نام غلام حسین ہے اس نے ناجائز تجاوز کر کے اہل محلہ کو پریشان کر رکھا ہے مذکورہ افیسر نے حقائق جاننے کے بعد فوری طور پر ملزم کے خلاف ایف ائی ار درج کرنے کا حکم فرمایا ہے نیز اے سی دینہ کو ہدایت کی کہ فوری طور پر تجاوزات کو ختم کیا جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی