چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 1, 2026 11:27 شام

لندن:پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے پہلے صدر اور ضلع جہلم کے پہلے ٹکٹ ہولڈر 1997، 2002 سابق رہنما ملک ریاض صاحب کے جواں سالہ صاحبزادے، ملک سعید کے بھتیجے اور ملک شفیق صاحب کے ماموں زاد بھائی مصعب احمد ملک روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے برطانیہ میں وفات پا گئے

جہلم( جہلم نیوز رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے پہلے صدر اور ضلع جہلم کے پہلے ٹکٹ ہولڈر 1997، 2002 سابق رہنما ملک ریاض صاحب کے جواں سالہ صاحبزادے، ملک سعید کے بھتیجے اور ملک شفیق صاحب کے ماموں زاد بھائی مصعب احمد ملک روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے برطانیہ میں وفات پا گئے ہیں نمازِ جنازہ لنڈن میں ادا کی گئی ۔۔ بروز ہفتہ ان کے آبائی گاوں ہرل میں فاتحہ خوانی کی گئی ۔ جہلم نیوز کے چیف ایڈیٹر ظارق محمود چودھری نے مصعب احمد ملک کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اور دعا کی ھے کہ اللّٰه انکے سب لواحقین کو صبر عطا فرمائے مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے حضور نبی اکرمﷺ کی شفاعت اور اپنی خاص جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔ 🤲

نہایت افس

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں