چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 9, 2026 8:12 شام
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی شہریوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے غیر ممالک کے دورے ختم ہی نہیں ہوتے جبکہ ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے گیس دن اور رات میں کبھی کبھی موجود ہوتی ہے کوئی مہمان آجائے تو چائے بنانا بھی ناممکن ہوگیا حکومتی دعوے صرف باتوں کی حد تک حکومت گیس کے بحران پر جلد قابو پائے سسٹم کو مزید۔ کولیپس ہونے سے بچائے شہری پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا گیس دن اور رات میں کئی کئی گھنٹوں تک بند خواتین کو کھانا پکانے میں مشکلات کا سامنا صبح 9 بجے گیس جاتی ہے تو دن 12 بجے آتی ہے جبکہ دن 2 بجے دوبارہ چلی جاتی ہے اور شام 6 بجے آتی ہے رات 9 بجے گیس دوبارہ غائب ہو جاتی ہے جو رات گئے تک نہیں آتی شہریوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے غیر ممالک کے دورے ختم ہی نہیں ہوتے جبکہ ملک کا نظام تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ان کی ملکی مسائل کو ختم کرنے کی طرف کوئی توجہ نہیں موسم گرما میں پہلی بار گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا حکومت دعوے تو بہت کرتی ہے لیکن عملی طور پر کچھ نظر نہیں آتا واقعی اب گیس کا نظام بھی کولیپس کر چکا کسی کو کوئی فکر نہیں کہ وہ عوامی مسائل کو ترجیعی بنیادوں پر حل کریں شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کے بحران کو جلد حل کیا جائے اور گیس کے نظام کو مزید کولیپس ہونے سے بچایا جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی