جہلم// رانا محمد عاصم//دومنشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان یوسف خان اور نعمان فیاض کو گرفتار کر لیا،ملزم فیاض سے 01کلو340گرام چرس اور ملزم یوسف سے 01کلو 260گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں الگ الگ مقدمات درج،
