چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 8:10 شام
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) لنگر پور روڈ  کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق اور خاتون شدید زخمی حادثہ گاڑی کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا

 جہلم (نعیم احمد بھٹی) لنگر پور روڈ  کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق اور خاتون شدید زخمی حادثہ گاڑی کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور زخمی اور جاں بحق شخص کو اسپتال منتقل کردیا جاں بحق ہونے والے شخص اور زخمی خاتون کا تعلق ڈھوک منور سے تھا اور دونوں میاں بیوی تھے  تفصیلات کے مطابق لنگر پور روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم جس سے موٹرسائیکل سوار شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون شدید زخمی ہوگئی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شدید زخمی خاتون اور جاں بحق ہونے شخص کو اسپتال منتقل کردیا زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا  زخمی ہونے والی خاتون کا نام افضالہ بیگم زوجہ سجاد احمد عمر 55سال ہے جاں بحق ہونے والے شخص کا نام سجاد احمد ولد سخی محمد عمر 61 سال ہے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ڈھوک منور جہلم سے تھا 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی