
جہلم. (نعیم احمد بھٹی) منگلا باِئی پاس دینہ کے نزدیک ویگو ڈالا پر نامعلوم موٹرسائکل سواروں کی فائرنگ ویگو ڈالے میں سوار جماعتہ الدعوہ کے 2 افراد جاں بحق ایک شدید زخمی ملزمان فرار پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا حارہا ہے شدید زخمی شخص کو راولپنڈی منتقل کر دیا گیا پولیس زرائع تفصیلات کے مطابق منگلا بائی پاس پر ویگو ڈالے پر اندھا دھند فائرنگ ڈالے میں سوار دو افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی زرائع کے مطابق ویگو ڈالے کو کو ٹارگٹ کر کے نشانہ بنایا گیا ہے زرائع کے مطابق مقتولین جماعت الدعوہ کے بتائے جا رہے ہیں پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی زرائع کے مطابق زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد کو راولپنڈی اسپتال ریفر کر دیا گیا ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے تمام راستوں کی ناکہ بندی کردی ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے