چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 30, 2026 11:01 شام

دینہ(سہیل انجم قریشی)دینہ کی معروف شخصیت حکیم محفوظ الہی کے نواسے نے سات سال کی عمر میں قرآن پاک ختم کرلیا

دینہ(سہیل انجم قریشی)دینہ کی معروف شخصیت حکیم محفوظ الہی کے نواسے نے سات سال کی عمر میں قرآن پاک ختم کرلیا رشتہ داروں اور دوست احباب نے مبارک باد پیش کی اور ڈھیروں دعائیں دی۔تفصیلات کے مطابق دینہ کی معروف شخصیت حکیم محفوظ الہی ساکن ریاست ٹائون دینہ کے نواسہ حیدر علی نے سات سال کی عمر میں قرآن پاک ختم کر لیا عزیز واقارب نے مبارکباد پیش کرتے ہویے ڈھیروں دعائوں سے بھی نوازا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) پولیس تھانہ دینہ کی موٹر سائیکل چوری پر قابو پانے کی انوکھی منطق،موٹر سائیکل پنکچر کرو نہ مالک چلائے نہ چور، پبلک پارکنگ میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں،دکانداروں اور ملازمین کے درجنوں موٹر سائیکل پنکچر کر دیے شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تازہ ترین خبریں