چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 9:10 شام

جہلم// رانا محمد عاصم//موت کے کیسے کیسے رنگ۔نوجوان ڈرائیور اسٹئیرنگ اور ٹرالی کے درمیان پھنس کر جاں بحق ہو گیا

*ٹریکٹر ٹرالی کا حادثہ* جہلم کے نواحی علاقے دھریالہ میں اینٹوں سے بھری ہوئی ٹرالی ٹریکٹر کے ساتھ حادثہ ۔ ریسکیو ذرائع ٹرالی لوڈڈ ہونے کے باعث ٹریکٹر سامنے سے اوپر اٹھ گیا اور ڈرائیور اسٹئیرنگ اور ٹرالی کے درمیان پھنس گیا۔ ریسکیو ذرائع ٹریکٹر ڈرائیور موقع پر جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع جاں بحق ہونے والے شخص کا نام محمد رضوان ولد محمد اکبر عمر 29سال ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں