چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 22, 2026 9:47 صبح

جہلم//رانا محمد عاصم//ڈھوک جمعہ اثریہ روڈ پر ایک شخص سیمنٹ والے ٹریلر نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا

ڈھوک جمعہ اثریہ روڈ پر ایک شخص سیمنٹ والے ٹریلر نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام
فیصل ولد لیاقت عمر 32 سال ہے اور تعلق مدینہ ٹاؤن جہلم سے ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ شخص خود ٹریلر کے سامنے لیٹ گیا اور حادثے کا شکار ہو گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں