چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 10, 2026 2:25 شام
تازہ ترین خبریں

جہلم ( بیورو رپورٹ ) رُورل ہیلتھ سنٹر دینہ ، ڈیوٹی ڈاکٹر کے خلاف انکوائری شروع ، غفلت کے مرتکب ڈاکٹر کے خلاف ضرور کاروائی ہوگی ، سی ای او ہیلتھ جہلم میاں مظہر حیات کی سینئر صحافی محمد الیاس کھوکھر سے ٹیلفونک گفتگو ،

جہلم ( بیورو رپورٹ ) رُورل ہیلتھ سنٹر دینہ ، ڈیوٹی ڈاکٹر کے خلاف انکوائری شروع ، غفلت کے مرتکب ڈاکٹر کے خلاف ضرور کاروائی ہوگی ، سی ای او ہیلتھ جہلم میاں مظہر حیات کی سینئر صحافی محمد الیاس کھوکھر سے ٹیلفونک گفتگو ، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی محمد الیاس کھوکھر جو کہ ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور جنھیں آر ایچ سی دینہ کے ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹر نے صرف انجیکشن اور ٹیبلٹ دی کر رخصت کر دیا تھا ۔ گزشتہ دنوں جب قومی اور مقامی اخبارات میں آر ایچ سی دینہ کی غفلت کی خبر شائع ہوئی تو سی ای او ہیلتھ جہلم ڈاکٹر میاں مظہر حیات نے فوری طور پر سینئر صحافی محمد الیاس کھوکھر سے فون پر رابطہ کیا اور کہا کہ میں نے اس غفلت کا فوری طور پر نوٹس لے لیا ہے ۔ انھوں نے یقین دلایا کہ انشاء اللہ میرٹ پر صاف اور شفاف انکوائری ہو گی ۔ صحافتی حلقوں میں سی ای او ہیلتھ میاں مظہر حیات کے اس اقدام کو سراہا جا رہا ہے ۔ دینہ کے صحافیوں سید جواد حسین نقوی ، سید علی نقی نقوی ، ادریس چوہدری ، افتخار احمد مغل ، نثار احمد مغل ، اشتیاق میر ، رضوان میر اور اصغر علی عُمر نے امید ظاہر کی ہے کہ آر ایچ سی دینہ میں غفلت برتنے پر صاف اور شفاف انکوائری ہو گی ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی