چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 30, 2026 10:40 شام

جہلم// رانا محمد عاصم//ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیرِ قیادت انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،مغوی بازیاب ۔تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مغوی بازیاب کروا لیا،

جہلم// رانا محمد عاصم//ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیرِ قیادت انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،مغوی بازیاب تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مغوی بازیاب کروا لیا،مغوی کے لواحقین کی جہلم پولیس سے اظہارِ تشکر،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) پولیس تھانہ دینہ کی موٹر سائیکل چوری پر قابو پانے کی انوکھی منطق،موٹر سائیکل پنکچر کرو نہ مالک چلائے نہ چور، پبلک پارکنگ میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں،دکانداروں اور ملازمین کے درجنوں موٹر سائیکل پنکچر کر دیے شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تازہ ترین خبریں