


دینہ// رانا محمد عاصم//ریحانہ جٹاں قلعہ روہتاس روڈ کے قریب رکشہ الٹ گیا۔ حادثے میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ۔ ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کر دیا ۔ زخمیوں میںمرزا غلام عباس ولد محمد منظور عمر 60سالطلعت محمود ولد مشتاق عمر 62سالارم شہزادی زوجہ جا بر علی عمر 28سال شامل ہیں۔



















