چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 24, 2026 3:55 صبح

جہلم// رانا محمد عاصم//ایور گرین ہوٹل جی ٹی روڈ جہلم کے قریب رکشہ تیز رفتاری کے باعث کھمبے کے ساتھ ٹکرا گیا۔حادثے میں 4 خواتین سمیت 6افراد زخمی

جہلم// رانا محمد عاصم//ایور گرین ہوٹل جی ٹی روڈ جہلم کے قریب رکشہ تیز رفتاری کے باعث کھمبے کے ساتھ ٹکرا گیا ۔ حادثے میں چار خواتین سمیت چھ افراد زخمی۔ ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ زخمی ہونے والوں میں بابر ولد محمود عمر 42سالصدر المعروف ولد عبد العزیز عمر 61سالفوزیہ زوجہ ارشد عمر 45سالنرگس بی بی زوجہ اشفاق عمر 42سالشاہدہ زوجہ انور عمر 60سالرضوانہ زوجہ راشد عمر 55سال شامل ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں