چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 2, 2026 7:43 صبح

سرمد ہسپتال اس وقت جہلم کا نمبر ون پرائیویٹ ہسپتال بن گیا ۔ انٹرنیشنل لیول کے ڈاکٹرز نے سرمد ہسپتال میں مریضوں کو چیک کرنا شروع کر دیا

جہلم// پروفیسر خورشید علی ڈار//

ڈاکٹر حفیظ الرحمن چیسٹ سپیشلسٹ سرمد ہسپتال کو اس مقام پر لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں کہ جہلم کے مریضوں کو جہلم سے باہر نہ جانا پڑے زمینی حقائق کے مطابق سرمد ہسپتال اس وقت جہلم کا نمبر ون پرائیویٹ ہسپتال ہے غالبا یہ واحد ہسپتال ہے جو محکمہ صحت کی تمام ہدایات پر عمل کرتا ہے ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی کاوشوں سے انٹرنیشنل لیول کے ڈاکٹرز نے سرمد ہسپتال میں مریضوں کو چیک کرنا شروع کر دیا ہے ماہر نیورو سرجیکل ڈاکٹرز اب سرمد ہسپتال میں موجود ہونگے ڈاکٹر سید وقاس احمد ایم بی بی ایس۔۔۔ ایف سی پی ایس نیورو سرجن پیر سے جمعہ دو بجے تا شام چار بجے ہسپتال میں موجود ہونگے دماغ ۔۔۔ریڑھ کی ہڈی اور اعصابی نظام کے پیچیدہ حالات کے لیے خصوصی تشخیص اور علاج ہوگا ڈاکٹر عمار بن احسن ایم بی بی ایس۔۔۔ایم ایس نیورو سرجری (یو ایچ ایس) ایف اے سی ایس۔۔۔( یو ایس اے )ایف ائی پی ایم (پاک) پیر۔۔۔ جمعرات ۔۔۔۔جمعہ بوقت دو بجے تا شام چار بجے تک مریضوں کو چیک کیا کریں گے اللہ کے فضل و کرم سے راولپنڈی اور اسلام اباد کے مریضوں نے بھی سرمد ہسپتال جہلم میں آ کر اپنا علاج کروانا شروع کر دیا ہے لہذا سرمد ہسپتال کی موجودہ کاوش ہر حوالے سے قابل تعریف ہے اور جہلم کے شہری اس پر فخر کرتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں