چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 3, 2026 10:01 صبح

جہلم//ڈاکٹر سہیل اعجاز ایم ایس سول ہسپتال جہلم کی سینیئر ڈاکٹرز کے ساتھ آر پی او راولپنڈی سے ملاقات

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپوٹ کے مطابق ۔۔۔اج مورخہ 8/09 ڈاکٹر سہیل اعجاز ایم ایس سول ہسپتال جہلم نے ہمراہی سینیئر ڈاکٹرز آر پی او راولپنڈی سے ملاقات کی خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی ۔۔ایم ایس نے آر پی او راولپنڈی کے نوٹس میں لایا کہ ہم فرائض منصبی آللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ادا کر رہے ہیں ۔۔جو بھی کوئی اچھا کام کرتا ہے ان کی تعریف کرنا ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں اور جو کوئی کوتاہی کا مرتکب ہوتا ہے محکمانہ قوانین کے تحت ان کو ہدایت کی جاتی ہے اسی طرح ایسے صحافی جو مثبت انداز سے تنقید کرتے ہیں ۔۔۔ہم ان کو ہمیشہ خوش آمدید کہتے ہیں لیکن ایسے صحافی جو بلاوجہ تحقیق کے بغیر تنقید کرتے ہیں قانون کے مطابق ان کو حوصلہ شکنی کرنا بہت ضروری ہے ۔۔اس بات پر آر پی او راولپنڈی نے اطمینان کا اظہار کیا اور جو بھی کام ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ہورہا ہے آسکی انہوں نے تعریف کی ہے ایم ایس نے مزید کہا کہ ہم شب و روز سول ہسپتال میں محنت کر رہے ہیں تاکہ اس ہسپتال کو ہم معیاری ہسپتال بنانے میں کامیاب ہو سکیں۔۔۔یقینا وسائل لامحدود ہیں بہر حال آللہ سے ہم دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں بہتر سے بہتر کام کرنے کی توفیق دے ۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں