چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 25, 2026 12:40 شام

تحصیل دینہ کے مختلف علاقوں میں لاؤڈ اسپیکر پر اپنی اشیاء فروخت کرنے والے موبائل دکانداروں کا راج۔ لوگوں کا سکون چھین لیا۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی

تحصیل دینہ کے مختلف علاقوں میں لاؤڈ اسپیکر پر اپنی اشیاء فروخت کرنے والے موبائل دکانداروں کا راج۔ لوگوں کا سکون چھین لیا۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی

دینہ( رپورٹ ادریس چودھری ) تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں لاؤڈ اسپیکر پر اپنی اشیاء فروخت کرنے والے موبائل دکانداروں کا راج۔ کئی دکانداروں کو وارننگ جاری۔ ۔ تفصیلات کے تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس، تھانہ منگلا کینٹ کی حدودِ اور گردونواح میں لاؤڈ اسپیکر پر اپنی اشیاء فروخت کرنے والوں نے یلغار کر رکھی ھے۔ لوگوں کا سکون برباد ھے۔ موٹر سائیکلوں اور رکشاؤں پر نمبر پلیٹیں موجود نہیں ہیں ۔ مساجد میں نمازی ان سے تنگ ھیں۔ اسپیکر ایکٹ کی سر عام خلاف ورزی کی جا رہی ھے۔ دینہ کی سرکاری انتظامیہ اس معاملے پر چپ سادھ کر بیٹھی ھوئی ھے۔ مقامی لوگوں نےاپنے طور پر ان موبائل دکانداروں کو وارننگ دینا شروع کر دی ہے۔ مستقبل قریب میں اگر اسپیکر ایکٹ کے خلاف ورزی کا سلسلہ بند نہ ھوا تو ان دکانداروں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرائے جائیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں