چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 1:01 شام

جہلم ( محمد الیاس کھوکھر )ایکسئین آئیسکو جہلم آج وفاقی محتسب اسلام آباد کے سامنے پیش ہونگے

جہلم ( محمد الیاس کھوکھر )ایکسئین آئیسکو جہلم آج وفاقی محتسب اسلام آباد کے سامنے پیش ہونگے ، شہری سجاد کھوکھر نے اوور بلنگ اور ایکسئین کی بدتمیزی پر وفاقی محتسب کو تحریری درخواست دی تھی ، تفصیلات کے مطابق شمالی محلہ جہلم کے رہائشی محمد سجاد کھوکھر نے دسمبر 2024 کا بل بجلی مارچ 2025 میں وصول کرنے ، مطلع کیے بغیر آن لائن میٹر اتارنے ، اوور بلنگ , بار بار مختلف آئیسکو دفاتر کے چکر لگوانے اور ایکسئین آئیسکو جہلم کی بدتمیزی پر وفاقی محتسب اسلام آباد اعجاز احمد قریشی کو تحریری درخواست دی تھی جس پر وفاقی محستب نے متعلقہ آئیسکو افسران کو آج یعنی 13 نومبر 2025 کو اپنے دفتر کمرہ نمبر 13 میں صبح 10 بجے طلب کیا تھا ۔ آج ایکسئین آئیسکو جہلم تمام ریکارڈ لے کر وفاقی محتسب کے دفتر اسلام آباد پیش ہونگے ۔ کمپلیننٹ محمد سجاد کھوکھر بھی اپنا بیان حلفی و دیگر ضروری دستاوزات لے کر اپنے وکیل چوہدری عارف کریم ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے ہمراہ وفاقی محتسب اسلام آباد کے دفتر جائیں گے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں